غیرملکی ایئرلائن نے نادیہ جمیل کو لندن میں ہی چھوڑدیا

نادیہ جمیل کو غیرملکی ایئرلائن نے لندن میں ہی چھوڑدیاٹوئٹر پراپنے ویڈیو پیغام میں نادیہ جمیل نے کہا کہ میں خود سے اٹھ بھی نہیں سکتی اور نا ہی مجھے کوئی اٹینڈنٹ دیا گیا، عملے سمیت تمام لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے میں اپنا سامان اٹھا کر واپس جاؤں گی، پیر کو پاکستانی ہائی کمیشن جاؤں گی۔