ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان دوسرے نمبر پر سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  برطانیہ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی حد کا اندازہ اس نئی تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے ، جس میں مسلمانوں کو دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…