کراچی: لائنز ایریا کےعلاقے جیکب لائن میں گھر کےاندرسے ری اینکمنٹ ڈراموں میں کام کرنےوالی خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی تاہم فوری طور پر ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس حکام کے مطابق لاش کی شناخت نسرین زوجہ تہذیب کےنام سےکی گئی ہے،نسرین مختلف ٹی وی چینلز پر بننے والے ری انیکٹمنٹ ڈراموں میں کام کرتی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرح گوگی نے اربوں کی چوری کی،حکومت فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے جا رہی ہے،عطاتارڑ

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ فرح گوگی نے 35 کروڑ میں…

بارشوں کے حوالے سے اگلے تین دن انتہائی اہم ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بارشوں کے حوالے سے…

اداروں سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی وضاحت

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ…

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…