قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ایک ائیر بس 320 طیارہ شامل کیا گیا ہے۔ چوتھا طیارہ بھی ابوظبی سے اسلام آباد پہنچ گیا۔اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.