اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ٹی وی پر براہ راست مناظرے کا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان میری لندن جائیدادوں کی خریداری سے مطمئن نہیں تو ٹی وی پر میرا سامنا کریں، دنیا کے ‌سامنے اپنی آمدنی، بچت اور منی ٹریل دکھاؤں گی، امید رکھتی ہوں عمران خان بھی ساری تفصیل بتائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خودی کیا ہے؟ اقبال کے یوم پیدائش پر پوتے ولید اقبال کا شاندارخراج تحسین

معروف بینڈ Poor Rich Boy نےخودی کیا ہے؟ کے عنوان سے علامہ…

ایف 16 طیاروں کی خریداری پر ترکی کی حمایت جاری رکھیں گے: جوبائیڈن

ترک صدر طیب اردوان کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات میں تجارت، سکیورٹی اور…