اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ٹی وی پر براہ راست مناظرے کا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان میری لندن جائیدادوں کی خریداری سے مطمئن نہیں تو ٹی وی پر میرا سامنا کریں، دنیا کے سامنے اپنی آمدنی، بچت اور منی ٹریل دکھاؤں گی، امید رکھتی ہوں عمران خان بھی ساری تفصیل بتائیں
سرینا عیسیٰ نے وزیراعظم کوچیلنج دے دیا
