انور مقصود نے موجودہ پاکستانی ڈرامے کی خامی بتاتے ہوئے کہنا ہےکہ آج جلدی جلدی لکھا جا رہا ہے، لکھنے والوں پر پریشر ہے ایک ڈرامے میں جو باتیں لکھی جا رہی ہیں وہی اگلے میں بھی دہرائی جا رہی ہیں۔ یکسانیت اس قدر ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے ہر چینل پر ایک ہی ڈراما چل رہا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.