ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے برعکس پی ڈی ایم کا جلسہ جاری

- Uncategorized @ur - July 4, 2021

سوات: پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سوات میں جلسہ جاری ہے،جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، شہبازشریف، آفتاب شیرپاؤ،محمود اچکزئی،اویس نورانی پروفیسر ساجد میر،طاہربزنجو اور اخترمینگل خطاب کریں گے۔ضلعی انتظامیہ نے سیدو شریف کےگراسی گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت نہیں دی ہے ،ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق امن و امان اور کورونا کی وجہ سے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ نہیں کیا جاسکتا

TAGS: