آئی ایم ایف کی جانب سےجاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سعودی عرب 2022 کےدوران شرح نمو کے لحاظ سے جی 20 ممالک میں سرفہرست ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے 2022 کے دوران سعودی معیشت کی نمو کےلیےاپنی پیشن گوئی 7.6 فیصدمقرر کی۔ گزشتہ جولائی اور اپریل کی توقعات کے بعد مسلسل دوسری مرتبہ زیادہ پیش گوئی کی گئی۔
https://twitter.com/IMFNews/status/1579820463563603974?s=20&t=OXiIgXGZAHph0KGrKOSZyg