رٹنی ولسن نامی خاتون نےرات کو 11 بجے کےبعدپولیس کو کال کرکےبتایاکہ اس نے اپنےدوست کو تلوارسےقتل کردیاہے پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمہ اپنے دوست کے گھر پر ہی موجود تھی اور اس کے کپڑوں پر خون لگا ہوا تھا جب کہ تلوار گھر کے صحن میں پڑی ہوئی تھی۔ولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کا سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار

امریکی قومی سلامتی کونسل کےسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نےکہاکہ دونوں ملکوں…

11 سالہ طالبعلم نے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

شمالی انگلینڈ کے شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے یوسف شاہ نےٹیسٹ…

طالبان نے خواتین پر پارکوں کے بعد جم میں جانے پر بھی پابندی عائد کر دی

افغانستان میں طالبان نےخواتین پر جم میں جانے پر بھی پابندی لگادی…