ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی سعودی میڈیا کےمطابق وزارت حج و عمرہ نےعمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کےلیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کرایا تھاجس پرجاکر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم کرکےفوری طور پر عمرہ ویزہ حاصل کرسکتے ہیں۔
Up next
کرتارپور راہداری نے74سال بعد بھائی کوبھائی سےملادیا: دونوں گلےلگ کراتنا روئےکہ دیکھنے والے بھی روپڑے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.