وزارت خزانہ کے قرضہ مینجمنٹ ونگ کی جانب سے تیار کیے گئے سالانہ قرضہ جائزہ اور سرکاری قرض بلیٹن برائے سال 2020-21 کے مطابق پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں مجموعی قرضوں میں 149 کھرب روپے اضافہ ہوچکا ہے۔مالی سال 2018 میں مجموعی قرضہ 249 کھرب 53 ارب روپے تھا، جو کہ 30 جون، 2021 تک 398 کھرب 59 ارب روپے ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنید صفدر کی بارات میں شہباز شریف کی روایتی کُلا پہن کر شرکت

  قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی جنید صفدر کی بارات میں…

Balochistan achieves 100 percent polio vaccination target

Balochistan has achieved 100 percent target of administering vaccines to children under…