اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر کی آرمی چیف سےاہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر کی آرمی چیف سےاہم ملاقات

راولپنڈی: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم نے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران افغانستان مصالحتی عمل اور تنازعہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے  پاکستان کے لیے خدمات اورخصوصی مشن انجام دینے پر کی ان کی  بہت تریف کی

Share this post