اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سسائبر کرائم ونگ میں ہتک عزت کی جمع کرائی گئی شکایت ثبوت نہ ملنےکے باعث بند کردی گئی۔ ثناجاوید نےگزشتہ ماہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ میں شکایت درج کروائی تھی جس میں انہوں نےموقف اپنایا تھا کہ سوشل میڈیا پر پوری منصوبہ بندی کےساتھ انہیں بدنام کرنےکےلیےان کےخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لُوٹ کر فرار

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسربھی محفوظ نہیں رہا۔کراچی…

ٹی ایل پی کے پی ایس 90 کے امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

کراچی:ٹی ایل پی کے کراچی کے حلقے پی ایس 90 کے امیدوار…