صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات  سعید غنی کا کہنا تھاکہ پی پی کے دیے گئے مشوروں پر پی ڈی ایم کی جماعتیں متفق ہیں کہ تحریک عدم اعتماد اورلانگ مارچ کے ذریعےحکومت سے جان چھڑا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی شاید اس پر آجائےگی، ہماری کوئی ضد نہیں، کسی سیاسی جماعت کے دم چھلےبن کر نہیں چل سکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…