بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں سےتقریباً 300دن سوتےہیں۔انوکھی بیماری ہےجوایک ارب لوگوں میں سےصرف ایک ہوتی ہے،یعنی اسوقت زیادہ سےزیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسےصرف 7لوگ ہوںگےپُرکھارام کو 23سال پہلےاس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جب وہ سونےکے لیےلیٹتےہیں تو 20سے 25دن مسلسل سوتےرہتے ہیں اس دوران اُنہیں جگاناانتہائی مشکل ہوتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،11 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ

انڈونیشیا کے جزیروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکیں زیر آب…

مصر میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…

تیز رفتار ٹرک نے سڑک کے کنارے سوئے ہوئے 4 افراد کو کچل دیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ٹرک ڈرائیور نے رات 2 بجے…