رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے جہاں رضوان نے اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے مسجد میں بیان بھی دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔مداحوں نے محمد رضوان اور افتخار احمدکے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔

https://twitter.com/TeamRizwan_/status/1579037307994517510?s=20&t=Xvs0YWO8f3soIo-s54hgeg

https://www.youtube.com/watch?v=7Pmj3q3ZmFM

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں…

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی ٹیم کے لئے اردو میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم…

آئی سی سی ، ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ،فخر زمان بابر اعظم کےقریب پہنچ گئے

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں…

355 رنز کا ہدف؛ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے

دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275 رنز…