قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہےکہ حسن علی میں میچ جتوانے کی قابلیت ہے اور انہوں نےاپنی کارکردگی سےثابت بھی کیا ہےتفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حسن علی نےکاؤنٹی چیمپئین شپ میں اپنی بولنگ سےسب کو متاثرکیا ہے۔انہوں نےکہا کہ حسن علی بہت تھکےہوئے تھےلیکن اب تازہ دم ہوگئےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.