گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک خاتون تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کی درخواست کی۔پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ ’رضوان کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے۔ہ رضوان ہمارا بہترین خیال رکھیں گے۔
https://twitter.com/apniISPdot/status/1511422945595379717?s=20&t=TIL69z_FKdwjhESKlruGWg