آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان خان کو این سی بی نے نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ 1985 کے سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے۔اگر ان پر یہ سب الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو انہیں 6 ماہ سے لے کر 20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.