جامشورو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما راشد سومرو رینجرز کی جانب سے مسلح گارڈز کا اسلحہ لائسنس چیک کرنے پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ جے یو آئی رہنما راشد سومرو مسلح گارڈز کے ساتھ جامشورو انڈس ہائی وے پر سفر کررہے تھے رینجرز نے مسلح گارڈز دیکھ کر روکا اور اسلحہ لائسنس چیک کیا۔رینجرز کی جانب سے چیکنگ اور گاڑی کی نمبر پلیٹ کی تصویر بنانے پر راشد سومرو برہم ہوگئے
مذہبی وڈیرہ شاہی:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما بپھر گئے
