راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں مارکرہلاک کردیا۔تینوں بیل گولیاں لگنےسےمرگئےجبکہ ملزمان فرار ہوگئے،تھانہ چونترہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کی آپس میں دشمنی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیراعظم شہباز شریف کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں…

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی، وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کرکے یقین…

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

 پاکستان میں کاروباری ہفتےکےآخری روز صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ اور…

 قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب کرلیا گیا۔

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب…