ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی سائٹ میٹروول میں کی گئی،گرفتارڈاکووَں کاتعلق افغانستان سے ہے،گرفتار ڈاکوکراچی میں ڈکیتی، منشیات فروشی اورمتعددجرائم میں ملوث ہیں ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتارڈاکووَں کوتفتیش کےلیےپولیس کےحوالےکردیا گیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو کچی آبادی میں آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں  چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر…

جی سی یونیورسٹی نے داخلہ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے 7 مضامین میں سپرنگ ایڈمیشن کرنے کا فیصلہ…

Gas explosion kills 12 in Lasbela

It is reported on Tuesday, a powerful gas explosion in Balochistan’s Lasbela…