محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کے دوران لادی گینگ کے سربراہ خدا بخش لادی کو ہلاک کر دیا گیا۔ خدا بخش لادی بے شمار افراد کے اغوا اور قتل میں ملوث تھا۔ کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک نے دعویٰ کیا کہ لادی گینگ کے خلاف جاری آپریشن میں قانون نافذ کرنیوالے والے اداروں نےلادی گینگ کے اہم رکن اسماعیل جیانی کو گرفتارکر لیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.