سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے شہروں کے سیوریج مسائل کے حل کے لیے جامع حکمت عملی پرعمل پیرا ہے، شہر کے سیوریج منصوبوں میں تمام مطلوبہ فنڈزفراہم کیے جائیں گے،ملتان شہر کے سیوریج کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے، شہر میں واٹر سپلائی کا ماڈل پراجیکٹ بھی شروع کیا جا رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.