سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب متاثرین تین ماہ سے لاوارث پڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتیں مسائل کی بجائے وسائل پر قابض رہنے کی لڑائی میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی, اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے اسی لیے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…

آئی جی سندھ نے دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانیکی ہدایات جاری کردیں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکہا کہ تمام ڈی آئی جیز،ایس…