ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ قتل، اقدام قتل دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہےمقدمے میں موقع سےگرفتار ملزم نوید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے ، مقدمے میں عمران خان کے نامزد کردہ کوئی نام نہیں ہیں-ایف آئی آر کو کل سپریم کورٹ میں پیش کیاجائےگابعد از اںایف آئی آر کو عام کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران…

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی…

بلوچستان کے علاقے چمن میں زلزلے کے جھٹکے

گلستان، قلعہ عبداللہ، توبہ اچکزئی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی…

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…