چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی جبکہ اورنج لائن کا آپریشن معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس گرین لائن کا آپریشن ہفتہ 17 ستمبر 2022 کو سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی اور نمائش چورنگی سے سرجانی ٹاؤن تک مکمل طور پر بند رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرانے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری…

آئی ایم ایف امریکا کی لونڈی ہے وہ ہم پر نئی قسط کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں، فضل الرحمان

سربراہ جےیو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف…

کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی…

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے…