سیاسی جماعت کیجانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمرنےعدالت میں آرٹیکل184 تھری کے تحت درخواست دائرکی ادارہ شماریات، وفاق، الیکشن کمیشن، سیکرٹری الیکشن کمیشن صوبائی چیف سیکرٹریز اور سیکرٹری کابینہ کوفریق بنایاگیا ہے۔درخواست میں اپیل کی گئی کہ الیکشن کمیشن کوکسی قسم کی انتخابی عمل میں تاخیرسےروکاجائےاور قرار دیا جائے کہ3 مئی 2018 میں کروائی گئی حلقہ بندیاں درست ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.