لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دارہے۔جبکہ بیڈگورننس اورغلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سےحالات ٹھیک نہیں ہو رہےپاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے اور روپیہ بے وقعت ہوگیا ہےسودی معیشت اورکرپشن نےملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہےاورحقیقی تبدیلی صرف اسلامی نظام سےآئےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سردار طارق مسعود کا چیف جسٹس کو خط

خط میں کہا گیا ہے کہ مزید افواہوں اور قیاس آرائیوں سےبچنےکیلئےجوڈیشل…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

عدلیہ سے اظہار یکجہتی کی ریلی پرمقدمہ ,عمران خان کاحفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

عمران خان نے اپنےخلاف اسلام آباد تھانے میں درج نئے مقدمے میں…

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی

کےالیکٹرک نےعوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے،مکمل ریکوری والےعلاقے پی…