27 جنوری سےشروع ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہےپی سی بی نےکرکٹ شائقین کےلیےفری ٹکٹس کی بھی آفرکی ہےذرائع کےمطابق ایک شناختی کارڈپرزیادہ سےزیادہ چھ ٹکٹ خریدے جاسکتےہیں چارٹکٹ خریدنےپرایک فری ٹکٹ ملےگاراؤنڈ میچز کی قیمت ڈھائی سوسےتین ہزار تک رکھی گئی ہےجبکہ فائنل راؤنڈمیں اس کی قیمت پانچ سو سےچار ہزارروپے تک ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.