چنددن پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے د رویش صفت کھلاڑی محمد رضوان کوعالمی اعزاز ملا توآج آئی سی سی ون ڈےاور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہےتازہ ترین ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارت کےسابق کپتان ویرات کوہلی بھی بدستوردوسرے نمبرپرموجود ہیں جبکہ پاکستان کے فخر زمان کا 12 واں نمبر ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.