اولپنڈی : 14 اگست 2021 کے موقع پر صدر پاکستان نے پاک فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز دیئے جن میں 2 ستارہ بسالت ، 61 تمغہ بسالت ، 42 امتیازی اسناد ، 70 COAS تعریفی کارڈ ، 22 ہلال امتیاز (ملٹری) ، 106 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 128 تمغہ امتیاز فوجی) شامل ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…