لاہور: پولیس میں بھی کورٹ مارشل نظام : آئی جی پنجاب نے سی سی پی او کی حمایت کردی ،اطلاعات کے مطابق پولیس افسران واہلکاروں کو ڈسپلنری اورکریمینل کیسز میں سزا وجزا کےلئے کورٹ مارشل نظام شروع کرنے کے لئےآئی جی پنجاب سی سی پی او سے متفق، کورٹ مارشل نظام کے نفاذکے لئے ڈی ائی جی لیگل کو بنیادی مسودہ تیارکرنے کے لئے احکامات جاری کردئیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.