لاہور: نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے،اطلاعات کے مطابق سابق صدر پاکستان ، نوازشریف کے محسن ،سیاسی مربی جنرل محمد ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق نے دعویٰکیا ہے کہ نواز شریف نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کئی کوششیں کیں۔مگر تمام کوششیں ناکام ہوئیں اورنوازشریف بے بے مراد ٹھہرے
نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے
