مظفرآباد:ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی:سب کچھ ہی بدل گیا:مریم نواز نے بیان دیکرپارٹی کا ستیا ناس کردیا ،اطلاعات کےمطابق مظفرآباد کے علاقے چھترکلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے پارٹی کی تباہی کا کچھ اس طرح ذکرکیا کہ ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی:سب کچھ ہی بدل گیا،اقدار گئیں توکردار گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.