وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت آج دس بجے منعقد ہو گا جس کے لیے سات نکاتی ایجنڈہ جاری کیا گیا ہے،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی اوربین الاقوامی سکوک بانڈز کےاجرا کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور ملتان ایئرپورٹس پر انسداد منی لانڈرنگ پولنگ اسٹیشنز بنانے کی منظوری دی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.