وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔جس میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.