مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر مدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ کراچی چڑیا گھر کی بحالی کیلئے انتظامیہ محنت کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی : گھر میں آتشزدگی ،5 افراد جاں بحق

کراچی کے ٹیپوسلطان روڈ پرگھرمیں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں…

صدرعارف علوی پاکستان سے چلے گئے

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے…

کراچی:نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں خوفناک دھماکہ،آتشزدگی میں 6 افراد جھلس گئے

کورنگی انڈسٹریل ایریا کےعلاقےمہران ٹاؤن سیکٹر 15 پیلا اسکول شیطان چوک کےقریب…