اسلام آباد ہائی کورٹ کےرجسٹرار آفس کی جانب سےجاری کاز لسٹ میں عمران خان کی نااہلی کےلیے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست آج سماعت کےلیے مقررکردی گئی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بنچ سماعت کرےگا۔پٹیشنر عبدالوہاب بلوچ نےعمران خان کی نااہلی کےلیےہائی کورٹ سےرجوع کیا تھا
Up next
امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.