کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سےامریکا میں پہلی موت ریکارڈ ہوئی ہےامریکی میڈیا کےمطابق ریاست ٹیکساس میں زیرعلاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرنے والا شہری 50 سال کا تھا اورویکسین شدہ نہیں تھاصرف ایک ہفتےمیں اومی کرون انفیکشن میں چھ گنا اضافہ ریکارڈجبکہ نیویارک میں یہ 90 فیصد پھیل چکا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.