برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں ایک معروف گلوکارہ سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے 26 سالہ میریلیا گزشتہ سال برازیل میں سب سے زیادہ سنی جانے والی گلوکارہ تھیں ہوائی جہاز زمین سے ٹکرانے سے قبل کمپنی کی ملکیت بجلی کی تقسیم لائن سے ٹکرایا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.