سوئیڈن میں ہونےوالی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئیبہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینےکےنتیجے میں غذائی نالی کےکینسرکا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق میں فن لینڈ اوربرطانیہ سےتعلق رکھنےوالے 5 لاکھ 80 ہزار افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ لوگ جتنے زیادہ گرم مشروب کوپینا پسند کرتے ہیں، اتنا ہی ان میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے۔
گرم چائے یا کافی پینا غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے
