سوشل میڈیا پرشرمین عبید چنائے اور سونیا حسین کی تکرار، فیروز خان بھی بول پڑے

شرمین عبید اور سونیا حسین کی لفظی جنگ پرفیروزخان نےکہا ایک مرتبہ میں نےان خاتون سے متعلق ایک ویڈیو دیکھی تھی جہاں ایک عورت یہ شکایت کررہی تھی شرمین عبید نےانہیں کام کامعاوضہ نہیں دیااب یہ کسی کی پرورش پرسوال اٹھا رہی ہیں انہوں نےسونیا کوکہاکہ یہ لوگ آپکی تقدیر کا فیصلہ کرنے والےکوئی نہیں ہوتےآپ نےبس مضبوط رہنا ہے۔

TAGS: