پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  بحرین کی پارلیمنٹ کے وفد نے بھی شرکت کی اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔بحرینی پارلیمنٹ کے ممبران کا وفد  بحرین کی اسپیکر کی قیادت میں  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر بحرینی وفد کا استقبال کیا۔.بحرینی پارلیمنٹ کے ممبران نے مہمان گیلری میں بیٹھ کر مشترکہ اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔

 

https://twitter.com/NAofPakistan/status/1460917616218886148?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1460917616218886148%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F269767-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا…

Supreme Court: NAB failed to justify the custody of Khursheed Shah

  Syed Khursheed Shah, leader of the Pakistan People’s Party (PPP) and…

برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 نمازی شہید

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پرحملہ کرکے 9…

جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے:وزیراعظم عمران خان

مظفرآباد:جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم…