pic from google

شیخ رشید نے کہاکہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی جائیں گی، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کےحوالے کیا جائے گا۔افغانستان کے لیے آن لائن ویزا کرنےجارہے ہیں اس سے معلومات میں شفافیت آئے گی وزارت داخلہ یوسف رضا گیلانی کے ای سی ایل میں نام ہونے کا معاملہ دیکھے گی، وہ عدالت یا وزارت داخلہ سے رجوع کرسکتے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خودکشی کی کوشش کی سزا ختم کرنے اور ذہنی بیماری قرار دینے کا بل پیش

چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں خودکشی…

طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں:ڈی جی آئی ایس آئی کی بریفنگ

اسلام آباد: طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے…

Omicron variant: Test result of 15 people still awaited

Days after the first suspected instance of the new Covid-19 variant Omicron…