غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے سے متعدد مکانات بھی منہدم ہوگئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر5.1 ریکارڈ کی گئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.