وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی تیل خریداری کامعاہدہ ہو گیا ہے، پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا لیکن روسی تیل خریدنے کے لیے ڈسکاؤنٹ ریٹ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.