امریکی ریاست میں 41 سال کی خاتون ٹیچرسارہ بیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکےبعداپنے13 سال کے بیٹے کوگاڑی کی ڈکی میں بند کردیاخاتون ٹیچر اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے ٹیسٹ سینڑ پہنچیں تو لوگوں نے شورسن کران کے بیٹے کوڈکی سے نکالاخود کوکورونا سے محفوظ رکھنےکےلئےبیٹےکوکارکی ڈکی میں بندکیا۔پولیس نے سارہ بیم کوبچے کی جان خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتارکرلیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.