اسلام آباد : حکومت کی مثبت معاشی پالیسی سے امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے زائد ہو گیا- مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ اس کامیابی پر برآمدکنندگان اور امریکہ میں تعینات ٹرینڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی پرچم کی بےحرمتی پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

عدالت نےحکم دیا کہ قومی پرچم کےاوپر کچھ لکھا نہ جائےپرچم لہراتےاور…

ثمینہ احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

10 جولائی کو پاکستان ایکٹرز کلیکٹیو ٹرسٹ کی جانب سےسندھ گورنر ہاؤس…

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کے ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق حلقےمیں 5 لاکھ 29 ہزار 855 وٹرز…